the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
اسلام آباد ، 5 جون (یو این آئی) پاکستانی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ شملہ معاہدہ فارغ ہو گیا، کنٹرول لائن کو اب سیز فائر لائن سمجھا جائے، سیز فائر لائن اور لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کی حیثیت پر بات کرنا ہو گی، ہم واپس 1948 والی پوزیشن پر آگئے ہیں ڈان نیوز کے مطابق سمانیوز کے پرو گرام دندیم ملک لائیو میں گفتگو



کرتے ہوئے وزیر دفاع نے کہا کہ جنگ کا خطرہ برقرار ہے ، ہماری طرف سے جنگ نہیں ہو گی، تاہم جنگ مسلط کی گئی تو پوری قوم پہلے سے زیادہ سخت جواب دے گی۔ 
وزیر دفاع نے کہا کہ شملہ معاہدہ فارغ ہو گیا، کنڑول لائن کو اب سیز فائر لائن سمجھا جائے، سیز فائر لائن اور ایل اوسی کی حیثیت پر بات کرنا ہو گی، ہم واپس 1948 والی پوزیشن پر آگئے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.