the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 08 ستمبر (یو این آئی ) بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ ، جو جی 20 سر براہی اجلاس میں شرکت کے لیے یہاں پہنچی ہیں، نے یہاں وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی اور میٹنگ کے آغاز سے قبل دو طرفہ بات چیت کی



دلی پہنچنے کے بعد محترمہ حسینہ نے آج شام وزیر اعظم کی رہائش گاہ پر مسٹر مودی سے ملاقات کی اور دوطرفہ اور علاقائی مسائل پر بات چیت کی۔ سمجھا جاتا ہے کہ ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے جی۔ 20 کے ایجنڈے پر بھی تبادلہ خیال کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.