: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کولکتہ ،22 نومبر (یواین آئی) مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکتہ میں جمعہ سے کھیلے جانے والے تاریخی کرکٹ ٹیسٹ میچ کا افتتاح کرنے بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ صبح یہاں نیتا جی سبھاش چندر بوس ہوائی اڈے پہنچ گئی
ہیں۔
ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) کے صدر سوربھ گانگولی نے ہوائی اڈے پر محترمہ حسینہ کا استقبال کیا۔
بی سی سی آئی کے صدر سوربھ گانگولی نے دونوں ٹیموں کے بیچ دن رات کے ٹیسٹ میچ کی رضامندی دینے کے بعد یہ قدم اٹھایا ہے۔