the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 31 اکتوبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی اور بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ دونوں ملکوں کے درمیان تین مشترکہ پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے۔
وزیر اعظم کے دفتر سے منگل کے روز یہاں جاری ہونے والے ایک بیان میں



کہا گیا ہے کہ ان منصوبوں میں اکھورا۔ اگر تلہ کر اس بارڈر ریلوے لنک، منصوبہ شامل ہے۔ 11- کھلنا۔ مونگلا پورٹ ریلوے لائن ، اور میتری سپر تھرمل پاور پلانٹ، یونٹ دونوں وزرائے اعظم کل صبح 11 بجے ویڈیو کا نفر نسنگ کے ذریعے اس پرو گرام میں شامل ہوں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.