: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی یکم اپریل ( یو این آئی ) محترمہ شیفالی بی شرن نے پیر کو پریس انفارمیشن بیورو کی پرنسپل ڈائریکٹر جنرل کی طور پر چارج سنبھال لیا محترمہ شرن کو مسٹر منیش دیسائی کے ریٹائرمنٹ کے بعد یہ ذمہ داری دی گئی ہے وہ انڈین
انفارمیشن سروس کی 1990 بیچ کی افسر ہیں انہوں نے تین دہائیوں پر محیط اپنے کیریئر کے دوران وزارت خزانہ، صحت و خاندانی بہبود اور اطلاعات و نشریات ، پریس انفارمیشن بیورو آفیسر کے طور پر میڈیا پبلسٹی جیسے کام سنبھالنے کی کیڈر کی ذمہ داریاں نبھائی ہیں۔