the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی 23 دسمبر (یو این آئی) سنسنی خیز شینا بورا قتل معاملے کی کلیدی ملزمہ اندرانی مکھیجا نے آج یہاں بائیکلہ جیل میں سزا یافتہ قیدیوں کی ساڑی پہننے سے انکار کیا اور دعوی کیا ہیکہ اسکے زیرسماعت قیدی کے زمرے میں آنے کے باوجود جیل حکام اس پر سزا یافتہ خاتون قیدیوں کا لباس سبز رنگ کی ساڑی پہنیے پر مجبور کر رہے ہے
واضح رہیکہ اندرانی کے خلاف ابھی قتل کا مقدمہ زیر التواء ہے اور وہ جیل میں مقید ہے نیز جیل کے قانون کے مطابق کسی بھی مجرم کو عدالت سے سزا تجویز کئے



جانے کے بعد اسے جیل میں ایک مخصوص لباس زیب تن کرنا ہوتاہے جبکہ زیر سماعت ملزمین کو عام آدمیوں جیسا لباس پہنیے کی اجازت ہوتی ہے
اس سلسلے میں ، ملزمہ نے ممبئی کی خصوصی سی بی آئی عدالت کے روبرو درخواست دائر کی ہے ، جس میں اس نے جیل میں خاتون سزا یافتہ قیدیوں کی وردی (گرین ساڑی) پہننے سے انکار کرتے ہوے اسے مستشنی قرار دئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
عدالت نے جیل حکام کو اس ضمن میں جواب داخل کرنے کی ہدایت جاری کرتے ہوے معاملے کی سماعت پانچ جنوری تک ملتوی کر دی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.