the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 20 جولائی (ایجنسی) بہار کی پٹنہ صاحب لوک سبھا سیٹ سے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ایم پی شتروگھن سنہا نے کہا ہے کہ پارٹی کے ساتھ کچھ نکات پر اختلافات کے باوجود بحران کی گھڑی میں پارٹی کا ساتھ دیں گے اور جمعہ کو عدم اعتماد کی تحریک پر نیشنل ڈیموکریٹک الائنس حکومت کے حق میں ووٹ ڈالیں گے۔
مسٹر سنہا نے یہ بھی واضح کیا کہ وہ 2019 کے عام انتخابات سے قبل پارٹی سے باہر جانے کے بارے میں نہیں سوچ رہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ، "میں بی



جے پی کا رکن ہوں اور پارٹی کےنظم و ضبط کے پابند سپاہی کی طرح پارٹی کے حکم پر عمل کروں گا"۔

پارٹی کے خلاف اکثر سخت ہونے کے بارے میں، انہوں نے کہا، "یہ آئینہ دکھانے کی طرح ہے اور میں مستقبل میں بھی ایسا ہی کروں گا" یہ خاندان کے اندر بات کی طرح ہے۔ پارٹی نے مجھے مصیبت میں نہیں چھوڑا اور میں نے بھی پارٹی کو بھی نہیں چھوڑا"۔
نریندر مودی حکومت کے خلاف آج پہلی بار، عدم اعتماد تحریک پر ووٹنگ ہوگی ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.