the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ترووننتپورم،24 جنوری(یواین آئی) کیرالہ کےوزیر جنگلات اے کے ششدیندرن کورونا وائرس سے متاثر پائے گئے ہیں۔
کوزیکوڈ میں آیورویدک علاج کے دوران وزیر جانچ میں کورونا پازیٹوپائے گئے۔ اس کے بعد



انہیں وہاں کے میڈیکل کالج اسپتال میں داخل کرایا گیا۔
مسٹر ششیندرن کے دفتر نے پیر کو ان کے حوالے سے کہا کہ جو لوگ حال ہی میں ان کے رابطے میں آئےتھے،انہیں خود کو قرنطینہ کرلینا چاہئے۔وزیر کی صحت بہتر ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.