: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ترونتاپورم/31اکتوبر(ایجنسی) کانگریس لیڈر ششی تھرور نے چہارشنبہ کو کہا کہ بی جے پی نے مہاتما گاندھی کا کوئی زیادہ بڑا مجسمہ کیوں نہیں بنایا، جبکہ انہوں نے انکے شاگرد
سردار پٹیل بھائی کی 182 میٹر اونچا مجسمہ تعمیر کیا، یہاں ضلع کانگریس سیمتی کے ایک پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کانگریس رہنما نے کہا کہ ملک میں مہاتما گاندھی کی اس طرح کا کوئی بڑا مجسمہ نہیں ہے.