: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 4 فروری (یو این آئی) تلنگانہ کے ضلع ور نگل میں وائی ایس آر تلنگانہ پارٹی کی سربراہ وائی ایس شر میلا کی پد یاترا جاری ہے۔ ان کی یاتر ا ضلع کے
اے بی ٹانڈہ، دولت نگر سے ہوتی ہوئی وردھنا پیٹ حلقہ پہنچی۔ پد ایا تر ا سکے دوران کسی بھی ناخوشگوار واقعہ کو روکنے کے لیے پولیس کی بھاری تعداد کو تعینات کیا گیا تھا۔