: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد۔ 7اپریل (یو این آئی) تلنگانہ میں اپنی نئی سیاسی جماعت کے ذریعہ سیاسی اننگز کی شروعات کرنے کا اشارہ دینے والی متحدہ آندھراپردیش کے سابق وزیراعلی وائی ایس راج شیکھرریڈی کی دختر وائی ایس شرمیلا جنہوں نے
تلنگانہ میں علاقائی جماعت کے آغاز کا شارہ دیا تھا، کے حامی تلنگانہ کے کھمم ضلع میں ہونے والے جلسہ کی تیاریاں کررہے ہیں۔
یہ جلسہ 9اپریل کو کھمم ضلع میں ہونے والا ہے جس میں پارٹی کے نام، جھنڈے اور ایجنڈہ کا اعلان متوقع ہے۔