: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 23 جنوری (یو این آئی) آندھراپردیش میں کانگریس کو مستحکم کرنے کیلئے اقدامات میں تیزی پیدا کر دی گئی ہے کیونکہ پارٹی کے ریاستی یونٹ کی نئی سر براہ وائی ایس شہر
میلا نے نچلی سطح سے پارٹی کو اونچا اٹھانے کیلئے اضلاع کے دورہ کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ دورے تقریبا 9 دنوں تک جاری رہیں گے۔ انہوں نے ضلع سیکا حکم کے ا کے اچھا پورم سے اس دورہ کا آغاز کیا۔