: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
امراوتی، 29 جنوری (ذرائع) آندھرا پردیش کانگریس کی سربراہ وائی ایس۔ شرمیلا نے پیر روز اپنی کزن وائی ایس سنیتا ریڈی سنیتا ریڈی کے کانگریس پارٹی میں شامل ہونے کی قیاس آرائیوں کے درمیان ملاقات کی۔ آندھرا
پردیش کانگریس کمیٹی (اے پی سی سی) کی صدر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد آبائی ضلع وائی ایس آر کڑپہ کے اپنے پہلے دورے میں شرمیلا نے سنیتا ریڈی سے ملاقات کی۔ دو گھنٹے تک جاری رہنے والی ملاقات میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔