: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی 2مئی (یو این آئی) نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے صدرشرد پوار نے آج یہاں اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کیا جسکے بعد ریاست بھر میں پارٹی کارکنوں نے احتجاج
کرکے ان سے استعفعی واپس لینے کا مطالبہ کیا ان کی سوانح عمری 'لوک ماجھے سنگتی'، جس میں ان کے سیاسی کیریئر کے تعلق سے مختلف انکشافات کئے گیے ہیں کے رسم اجراء کے بعد انہوں نے یہ اعلان کیا۔