: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اسلام آباد/8جون(ایجنسی) پاکستان کے صدرممنون حسین چین کے کنگ ژاؤں میں اتوار کو ہو نے والی شنگھائی چوٹی کانفرنس میں شریک ہوں گے ۔ وزارت خارجہ کے ترجمان محمد فیصل نے جمعرات کو ایک
نیوز بریفنگ میں بتایا کہ مسٹر حسین ایس سی او کی میٹنگ سے اعلیحدہ چین کے صدر شی جن پنگ کے ساتھ دو طرفہ معاملات پر تبادلہ خیال کر سکتے ہیں ۔
ڈاکٹر فیصل نے بتایا کہ پاکستانی صدرایس سی او ممبران ممالک کے اہم سربراہان کے ساتھ میٹنگ کریں گے ۔