the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی ، 30 مئی (یو این آئی) جامع مسجد دہلی کے شاہی امام مولاناسید احمد بخاری دہلی کے ایک پرائیویٹ میں زیر علاج ہیں اور تیزی سے صحت مند ہو رہے ہیں اور ڈاکٹروں کے مطابق انہیں جلد ہی اسپتال سے رخصت کر دیا جائے گا۔ یہ اطلاع ان کے قریبی ذرائع نے دی ہے۔ 
انہوں نے بتایا کہ مولانا سید احمد بخاری



کو زبان میں انفیکش احمد بخاری کو زبان میں انفیکشن کی وجہ سے گزشتہ دنوں اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ جہاں ان کا ای این ٹی کے ماہر سر جن نے ان کا آپریشن کیا ہے اور آپریشن کامیاب ہوا ہے اور وہ ڈاکٹر کی نگرانی میں تیزی سے صحت مند ہو رہے ہیں۔ ڈاکٹر نے بتایا ہے کہ مولانا بخاری کو جلد ہی اسپتال سے چھٹی دے دی جائے گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.