: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 7 مئی (یو این آئی) پہلگام دہشت گردانہ حملے کے جواب میں مسلح افواج کے آپر ، آپریشن سندور سے مشتعل پاکستان کی طرف سے لائن آف کنٹرول اور بین الاقوامی سرحد پر فائرنگ کے پیش نظر مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے بدھ کو یہاں سرحدی ریاستوں کے وزرائے
اعلیٰ اور دیگر اعلیٰ حکام کے ساتھ میٹنگ کر کے صورتحال کا جائزہ لیا ذرائع کے مطابق جموں و کشمیر ، گجرات، پنجاب، اتراکھنڈ ، راجستھان، بہار، اتر پردیش، مغربی بنگال اور سکم کے وزرائے اعلیٰ کے علاوہ پولیس کے ڈائریکٹر جنرل اور چیف سیکرٹریز نے بھی میٹنگ میں شرکت کی۔