the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

انڈیا پاکستان کرکٹ میچ ہونا چاہیے یا نہیں؟

ہاں ہونا چاہیے
نہیں ہونا چاہیے
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی، 24 اپریل (یو این آئی) قومی دارالحکومت دہلی کے لوک نائک جئے پرکاش اسپتال (ایل این جے پی) کی گزشتہ چند دنوں سے انتہائی نگہداشت یونٹ (آئی سی یو) میں بستروں کی شدید قلت کا سامنا ہے۔
اسپتال کے ذرائع نے یو این آئي سے کہا کہ



اسپتال میں آئی سی یو بیڈ کی قلت کے ساتھ ہی آکسیجن گیس کی بھی بہت کمی ہے۔ اسپتال کے پاس صرف آٹھ گھنٹے کے لئے آکسیجن ہے۔
دہلی حکومت کی سرکاری کووڈ ویب سائٹ کے مطابق ایل این جے پی کے پاس 400 آئی سی یو بیڈ ہیں جن میں سے ایک بھی خالی نہیں ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.