the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
بیجنگ،6 جنوری(یواین آئی) ہانگ کانگ میں قومی سلامتی قانون کی خلاف ورزی کے شبہ میں کئی سابق قانون کے ماہرین اور اپوزیشن رہنماؤں کو بدھ کی صبح گرفتار کرلیا گیا۔

چین کی جانب سے پچھلے سال قومی سلامتی قانون نافذ کئے جانے کے بعد پولیس کی



یہ اب تک کی سب سے بڑی کارروائی ہے۔

سی این این کی رپورٹ کے مطابق جن لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے،انہوں نے گزشتہ جولائی میں ہوئے مقامی انتخابات میں حصہ لیا تھا اور ستمبر میں صوبائی الیکشن سے پہلے جمہوریت کے حامی امیدواروں کےلئے مظاہرہ کیا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.