: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
تائپے/17جنوری(ایجنسی) تائیوان کی راجدھانی تائپے میں آج زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گے جس سے عمارتیں ہل گئیں لیکن جان و مال کے نقصان کی کوئی رپورٹ نہیں ہے۔
text-align:="" start;"="">یوروپی محکمہ زلزلہ مرکز کے مطابق زلزلہ کی شدت ریختر پیمانہ پر 5.7درج کی گئی۔ اس کا مرکز تائپے سے 19کلومیٹر مشرق میں سطح سے 140کلومیٹر نیچے تھا۔