the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
پٹنہ/13اپریل(ایجنسی) بہار کے begusarai بیگوسرائے لوک سبھا سیٹ سے بی جے پی نے گری راج سنگھ کو ٹکٹ دیا ہے، اس سیٹ پر انکا مقابلہ سی پی ایم کے ٹکٹ پر لڑ رہے کہنیا کمار اور عظیم اتحاد کے امیدوار تنویر حسن



سے ہے، چہارشنبہ کو گری راج سنگھ نے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا ہے، الیکشن کمیشن کے دیئے گئے حلف نامہ میں گری راج سنگھ نے اپنی جائیداد ، خود سے جوڑے مقدمے کی معلومات دی، جسکے مطابق انکے اوپر کئی مقدمات درج ہیں، 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.