: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
چنئی،30مارچ (یو این آئی) تمل ناڈو پولیس نے چند روز قبل تاریخی ویلور قلعہ میں ایک خاتون کو حجاب ہٹانے کے لئے مجبور کرنے اور اس کا ویڈیو کو سوشل میڈ یا پر وائرل کرنے کے الزام میں نو عمر
اور چھ دیگر افراد کو جمعرات کے روز گر فتار کیا۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ خاتون اور اس کا دوست 27 مارچ کو قلعہ دیکھنے گئے تھے۔ اس دوران ملزمان نے انہیں روکا اور خاتون کو حجاب اتارنے پر مجبور کیا۔