: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 25 اگست (یو این آئی) سپریم کورٹ نے سال 2002 کے گجرات فسادات میں وزیر اعظم نریندر مودی (اس وقت کے وزیر اعلی) کو دی گئی 'کلین چٹ' کو منظوری دینے کے سپریم کورٹ کے
فیصلے کے بعد جعلسازی اور مجرمانہ سازش کے الزام میں گرفتار کارکن تیستا سیتلواڑ کی درخواست ضمانت پر جواب داخل کرنے کے لیے جمعرات کے روز ریاستی حکومت کواضافی وقت کی اجازت دے دی۔