the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد، 2دسمبر(یواین آئی)وارانسی کارپوریشن کے سینئر عہدیداروں کی ایک ٹیم نے آج حیدرآباد کا دورہ کیا تاکہ شہریوں کو بہتر خدمات کے لئے موبائیل ایپس کے استعمال کا تجزیہ کیا جاسکے۔

میئر بی رام موہن نے انھیں بتایا کہ کس طرح جی ایچ ایم سی بہتر شہریوں کی خدمات کے لئے عصری موبائیل ایپس استعمال کررہی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

تلنگانہ کے سی ایم کے سی آر نے 2 دسمبر 2019 سے آر ٹی سی بس کے کرایوں میں 20 پیسے فی کلومیٹر اضافہ کیا ہے۔ کیا یہ درست ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.