: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اسلام آباد، 27 دسمبر (یواین آئی) سابق وزیر خارجہ اور پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار کرلیا گیا شاہ محمود قریشی کو ایس ایچ او صدر بیرونی پولیس کی سربراہی میں آنے والی ٹیم نے
گرفتار کیا ہے سابق وزیر خارجہ کی جی ایچ کیو حملہ کیس میں گرفتاری ڈالی گئی ہے ڈان نیوز کے مطابق اس موقع پر شاہ محمود قریشی نے کہا کہ سپریم کورٹ کے آرڈر کا مذاق کیا گیا، مجھے جھوٹ مقدمے میں پھر گرفتار کیا جارہا ہے، میں نے قوم کی ترجمانی کی، میں بے گناہ ہوں۔