: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کھمم، 17 نومبر (ذرائع) سینئر سی پی ایم لیڈر کودتی گری نے اپنے گروپ کے ساتھ بی آر ایس کھمم اسمبلی کے امیدوار پوواڈا اجے کمار کی موجودگی میں بی آر ایس میں شامل ہوگئے- انہوں نے جمعہ کو یہاں
ایک انتخابی ریلی میں پارٹی میں شامل ہوگئے- اس موقع پر بات کرتے ہوئے اجے کمار نے کہا کہ گری، جنہوں نے 30 سال تک سی پی ایم میں مختلف عہدوں پر کام کیا، کھمم کی ترقی کے تسلسل کے لیے بی آر ایس میں شامل ہوئے۔