: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ،11مئی (ایجنسی)دہلی میں اپنی کھوئی ہوئی زمین پھر سے حاصل کرنے کی کوشش کررہی کانگریس کوہفتہ کے روز اس وقت سخت دھچکا لگاجب لوک سبھا انتخابات کے لیے پولنگ سے ایک دن قبل ہی شیلا حکومت میں تعمیرات عامہ کے
وزیررہے اور پارٹی کے قدآور لیڈر rajkumar-chauhan راج کمار چوہان نے بی جےپی کا دامن تھام لیا۔
مسٹر چوہان نے اپنے کئی حامیوں کےساتھ دہلی بی جے پی صدر منوج تیواری کی موجودگی میں یہاں بی جےپی میں شامل ہونے کا اعلان کیا۔