the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 13ستمبر (یو این آئی) کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر آسکر فرنانڈیس کا طویل علالت کے بعد آج کرناٹک کے منگلورو میں انتقال ہوگیا کانگریس نے اپنے سرکاری ٹوئٹر ہینڈل پر مسٹر فرنانڈیس کے انتقال پر گہری صدمہ کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ آسکر فرنانڈیس کے انتقال سے ہمیں گہرا دکھ ہوا ان کے کنبہ کے اراکین کے ساتھ ہماری تعزیت ہے۔ وہ کانگریس کے ایک قدآور لیڈر تھے اور سب کو



ساتھ لیکر چلنے کی ان کی سوچ ہمارے وقت کی سیاست پر گہرا اثر ہے۔ کانگریس کنبہ کو ان کی سوچ و سمجھ اور رہنمائی کی کمی محسوس ہوگی۔
کانگریس کی صدر سونیا گاندھی کے نہایت قابل اعتماد کے طورپر مرکزی حکومت میں کئی اہم وزارتوں میں کابینی وزیر کے طورپر کام کرچکے مسٹر فرنانڈیس 80سال کے تھے۔ انہیں جولائی میں کرناٹک میں منگلورو کے ایک اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا جہاں انہوں نے آج آخری سانس لی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.