the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 15 اگست (یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے خود انحصار بننے کی سمت میں صحت کے شعبہ میں کی گئی کوششوں کی ستائش کرتے ہوئے ہفتہ کو کہا کہ کورونا کے اس بحران میں خود انحصاری کی سب سے بڑی سیکھ اسی شعبہ نے دی ہے جو اتنے کم وقت میں میڈیکل سپلائی کےلئے درآمدات پر انحصار چھوڑ کر اب اس کی برآمدات کرنے لگا ہے۔
مسٹر مودی نے74ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے ملک سے اپنے خطاب میں کہا،’’کورونا کے بحران میں ہم نے دیکھا کہ بہت سی چیزوں



کےلئے ہم مشکلات میں ہیں۔دنیا سے لانا ہے اور دنیا دے نہیں پارہی ہے۔ہمارے ملک میں نوجوانوں نے،کاروباریوں نے ،صنعتی شعبہ کے لوگوں نے یہ بیڑا اٹھا لیا کہ جس ملک میں پہلے این 95 ماسک نہیں بنتے تھے،بننے لگے،پی پی کٹ نہیں بنتی تھی ،بننے لگی،وینٹی لیٹر نہیں بنتے تھے،بننے لگ گئے۔ملک کی ضرورتوں کی فراہمی تو ہوئی لیکن ساتھ ہی جب دنیا کو ضرورت ہوئی اور خود انحصار ہندوستان دنیا کو کیسے مدد کرتا ہے،ہم نے دیکھا۔دنیا کی بھلائی میں ہندوستان کی تعاون بڑھانا ہمارا فرض بنتا ہے۔‘‘

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.