the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی 17جون(یواین آئی)سپریم کورٹ نے ملک میں کورونا وبا کے علاج میں لاپرواہی اور اس بیماری سے ہلاک ہونے والے لوگوں کی لاشوں کی بد انتظامی کے تعلق سے ازخود نوٹس معاملے میں دہلی حکومت کو بدھ کے روز ایک مرتبہ پھر سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر،نرس کورونا وبا سے لڑ رہے



ہیں اور حکومت ان کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے میں لگی ہے۔

عدالت نے کیجریوال حکومت کو نیا حلف نامہ دائر کرنے کو کہا۔

جسٹس اشوک بھوشن،سنجے کشن کول اور جسٹس ایم آر شاہ کی بنچ نے دہلی حکومت کے ذریعہ پیش حلف نامہ پڑھنے کے بعد اسے سخت پھٹکار لگائی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.