: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سرینگر/13اگست(ایجنسی)15 اگست کے مدنظر کشمیر گھاٹی اور پریدش کی دارلحکومت سرینگر میں سیکوریٹی سخت کردی گئی ہے، ڈائریکٹر جنرل پولیس (ڈی جی پی) ایس پی وید نے سرینگر
میں کہا کہ سیکورٹی بندوبست سخت کردیا گیا ہے، اور پولیس کو خبردار کردیا گیا ہے، وید نے کہا پولیس اور دیگر سیکورٹی فورس یہ یقینی بنائے گے کہ لوگ بنا کسی خوف کے جشن آزادی منا سکے.