the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
جموں29 اکتوبر(یو این آئی)اکھنور تصادم کے بعد جموں کے سرحدی علاقوں میں ہائی الرٹ جاری کیا گیا ہے راجوری اور پونچھ کے جڑواں اضلاع میں سیکورٹی فورسز کو مستعد رہنے کے احکامات صادر کئے گئے ہیں



معلوم ہوا ہے کہ راجوری اور پونچھ میں ایل او سی کے نزدیک اضافی اہلکاروں کی بھی تعیناتی عمل میں لائی گئی ہے اطلاعات کے مطابق اکھنور تصادم کے بیچ راجوری اور پونچھ کے سرحدی علاقوں میں فوج کی تعیناتی بڑھائی گئی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.