the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
تہران،30 جون (یو این آئی) ایران کے وزیر خارجہ سعید عباس عراقچی نے کل اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل (یو این ایس سی) سے مطالبہ کیا کہ وہ اسرائیل اور امریکہ کو ایران کے خلاف جارحیت کے ماسٹر مائنڈ کے طور پر شناخت کرے سرکاری خبر رساں ایجنسی ارنا کے مطابق، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گٹیرس اور سلامتی کونسل کی صدر کیرولین روڈریگس بر کیٹ کو



لکھے گئے خط میں ، مسٹر عرقچی نے کونسل پر زور دیا کہ وہ بین الا قوامی امن اور سلامتی کو برقرار رکھنے میں اپنی ذمہ داری کو نبھائے۔ انہوں نے اسرائیل پر الزام عائد کیا کہ وہ جان بوجھ کر ایرانی رہائشی عمارتوں، شہریوں اور بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنارہا ہے اور ان حملوں کو اقوام متحدہ کے چارٹر کی سانحہ خلاف ورزی اور بین الاقوامی قانون کی صریح خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.