: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 10 جنوری (یو این آئی لوک سبھا سکریٹریٹ کے قیام کی 95 ویں سالگرہ کے موقع پر پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقدہ ایک تقریب کی صدارت کرتے ہوئے لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے کہا کہ یہاں سکریٹریٹ کو محنت اور لگن کی ایک بہترین مثال بنانے کی سمت میں کام ہورہا ہے اس
کے افسران اور ملازمین کی لگن اور محنت قابل تعریف ہے یہ کہتے ہوئے کہ تمام افسران اور ملازمین نے اہلیت اور قابلیت کے ساتھ لوک سبھا سکریٹریٹ کی خدمت کی ہے، اسپیکر نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ سکریٹریٹ کے تمام افسران اور ملازمین مستقبل میں بھی اپنا اہم رول ادا کرتے رہیں گے۔