the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 19 جنوری (ذرائع) شہر کا دوسرا سب سے طویل فلائی اوور، آرام گھر تا نہرو زولوجیکل پارک روٹ پر 4.5 کلومیٹر کا ہے،  جس کا مارچ 2023 تک افتتاح ہونے کا امکان ہے۔ فی الحال، پی وی این آر ایکسپریس وے شہر کا سب سے طویل فلائی اوور ہے۔
چھ لین والا فلائی اوور ریاستی حکومت کے اسٹریٹجک



روڈ ڈیولپمنٹ پلان (SRDP) کے تحت 636.80 کروڑ روپے کی تخمینہ لاگت سے تعمیر کیا جا رہا ہے۔ چہارشنبہ کو چیف سکریٹری سومیش کمار نے فلائی اوور کے کاموں کا معائنہ کیا۔
ان کے ساتھ گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کمشنر ڈی ایس لوکیش کمار بھی تھے۔
یہ فلائی اوور جی ایچ ایم سی چارمینار زون کے تحت آتا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.