the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
میکسیکو/22ستمبر(ایجنسی) جنوبی امریکی ملک میکسیکو میں شدید زلزلے کے بعد گرنے والی عمارتوں کا ملبہ ہٹانے کا سلسلہ جاری ہے۔ حکومتی بیان کے مطابق اب تک کم از کم 60 افراد کو ملبے کے نیچے سے زندہ نکالا جا چکا ہے۔



حکومتی امدادی کارکنوں اور عام لوگ ملبے تلے دبے افراد کو تلاش کر رہے ہیں۔ چار روز قبل آنے والے 7.1 طاقت کے اس زلزلے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 273 تک پہنچ گئی ہے۔ سب سے زیادہ 137 ہلاکتیں دارالحکومت میکسیکوسٹی میں ہوئی ہیں۔ عینی شاہدین کے مطابق ملبے تلے ابھی بھی بہت سارے دبے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.