: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/9فروری(ایجنسی) وزیر اعظم نریندر مودی خلیجی ملکوں کے ساتھ اسٹریٹیجک تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جانے کے لئے اردن، فلسطین اور متحدہ عرب امارات اور عمان کے دورہ پر آج روانہ ہوگئے۔
وزارت خارجہ کے ترجمان رویش کمار نے مسٹر مودی کی روانگی کی
اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ مسٹر مودی آج اردن کے دارالحکومت عمان ہوتے ہوئے فلسطین کے دارالحکومت رملہ پہونچیں گے۔ خلیج اور مغربی ایشیاء کے ملکوں کے ساتھ ہمارے ہمہ جہت تعلقات کو مستحکم بنانے اور اپنے دور کے پڑوسیوں کے ساتھ سمندری تعاون کی از سر نو تشریح کرنے کے مقصد سے وزیر اعظم مسٹر مودی 9-12 فروری کے درمیان اردن، فلسطین ، متحدہ عرب امارات اور عمان کے دورہ پر روانہ ہوگئے۔