: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ہانگ کانگ،14نومبر(یواین آئی)ہانگ کانگ میں حکومت مخالف مظاہرین نے جمعرات کو مسلسل چوتھے دن شاہراہ اور نقل وحمل کے دیگر ذرائع میں رکاوٹ پیداکرنا جاری رکھا جس کی وجہ سےشہر کے اسکول،یونیورسٹی اور شاپنگ مال بند
کرنے پڑے۔
بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق اس دوران پولیس نے مظاہرین کو تتربتر کرنے کےلئے آنسوں گیس کے گولے بھی چھوڑے۔
کل رات شہر کے ایجوکیشن بیورو نے اعلان کیا کہ احتیاط کے طور پر سبھی اسکول بند رہیں گے۔