the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی/3جولائی(ایجنسی) مرکز کے زیراقتدار دہلی حکومت میں منتخب کیجریوال حکومت یا لیفٹیننٹ گورنر میں سے کون ٹاپ پر ہوگا، سپریم کورٹ میں بدھ کو اس پر فیصلہ سنایا جانے والا ہے۔ کورٹ کا فیصلہ صبح 10:30 بجے آئے گا۔

دہلی حکومت بنام لیفٹیننٹ گورنر کے اس معاملے میں سپریم کورٹ میں 11 عرضیاں داخل ہوئی تھیں۔ 6 دسمبر 2017 کو معاملے میں



پانچ ججوں کی آئینی بنچ نے فیصلہ محفوظ کرلیا تھا۔ دراصل دہلی کی کیجریوال حکومت نے ہائی کورٹ کے 4 اگست 2016 کے اس حکم کو چیلنج کیا تھا، جس میں لیفٹیننٹ گورنر کو انتظامی سربراہ بتایا گیا تھا۔


دہلی ہائی کورٹ نے 4 اگست 2016 کو جب اپنا فیصلہ سنایا تھا تو یہ بھی کہا تھا کہ لیفٹیننٹ گورنر کابینہ کے مشورہ اور مدد کے لئے مجبور نہیں ہیں۔ عرضی میں دہلی کی منتخب حکومت اور ایل جی کے حقوق واضح کرنے کی گزارش کی گئی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.