the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،14نومبر(یواین آئی)سپریم کورٹ نے مندروں،مسجدوں اور دیگر مذہبی مقامات پر خواتین کے داخلے کےمعاملے کو جمعرات کو وسیع بینچ کے سپرد کردیا۔

چیف جسٹس رنجن گوگوئی،جسٹس روہنگٹن پھلی نریمن،جسٹس اے



ایم کھانولکر ،جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ اور جسٹس اندو ملہوترا کی آئینی بینچ نے 3:2 کی اکثریت سے فیصلہ سنایا۔

آئینی بینچ نے مذہبی مقامات پر خواتین کے داخلے جیسے وسیع مسئلے کو سات ججوں کی آئینی بینچ کے سپرد کردیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.