the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
لکھنؤ،6دسمبر(ایجنسی)اپنے متنازعہ بیانوں سے مرکز اور ریاستی حکومت کو اکثر گھیرنے والی اترپردیش کی بہرائچ سیٹ سے بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی)سے رکن پارلیمنٹ savitribai-phule ساوتری بائی پھلے نے پارٹی کی بنیادی رکنیت سے استعفی دے دیا ۔



style="text-align: right;">
محترمہ پھلے نے دارالحکومت لکھنؤ میں بابا صاحب بھیم راو امبیڈکر کے پری نرمان دیوس کے موقع پر بی جےپی کی بنیادی رکنیت سے استعفی دینے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی جےپی دلت،پسماندہ طبقے اورمسلمانوں کی مخالف ہے۔بی جے پی ملک کو منو اسمریتی سے چلانا چاہتی ہے۔ریزرویشن ختم کرنے کی سازش کی جارہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.