: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لکھنؤ/2اپریل(ایجنسی) ریزویشن بچاو ریلی کی کامیابی سے پر جوش بھارتیہ جنتا پارٹی( بی جے پی ) کی رہنما سوتری بائی پھولے نے آج کہا کہ دلتوں کے احترام اور ان کے حقوق کی حفاظت کے لیے وہ کچھ بھی کر نے کو تیا ر ہیں۔
text-align: start;">محترمہ پھولے نے یو این آئی سے کہا کہ مجھے اس بات کی قطعی فکر نہیں کہ میں لوک سبھا رکن رہوں گی یا نہیں۔ دلتوں کے حق کے لئے میری لڑائی جاری رہے گی۔