: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،11جولائی (ایجنسی) جمعیۃ علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا محمود مدنی نے جنوبی کشمیر کے اننت ناگ میں امرناتھ یاتریوں پر حملے کی سخت مذمت کرتے
ہوئے اسے وحشیانہ اور ظالمانہ عمل قرار دیا ہے ۔ اس حملے میں سات افرا د ہلاک ہوئے ،جن میں پانچ خواتین شامل ہیں ۔ مولانا مدنی نے کہا کہ دہشت گردی انسانیت کے خلاف مجرمانہ عمل ہے ، جس کا کسی مذہب اور عقیدے سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔