the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
صنعا؍ تہران، 18 جنوری (یو این آئی) سعودی عرب کے جیٹ طیاروں نے منگل کی صبح یمن کے دارالحکومت صنعا میں پارلیمنٹ ہاؤس اور ملٹری اکیڈمی پر بمباری کی۔
سعودی عرب کے



جیٹ طیاروں نے یہ کارروائی گزشتہ روز حوثی باغیوں کے ڈرونز کے ذریعے ابوظہبی کے عدنوک ٹینکر علاقے پر حملے کے جواب میں کی۔
اس حملے میں دو ہندوستانیوں سمیت تین افراد ہلاک ہوئے تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.