the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

سڈنی/12جنوری(ایجنسی) والدین سے ناراض ہو کر بنکاک پہنچنے والی نوجوان سعودی لڑکی کو پناہ گزین کا درجہ مل گیا ہے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلیا نے اقوام متحدہ کی تارکین وطن کی ایجنسی UNHCR کی درخواست قبول کرتے ہوئے 18 سالہ سعودی لڑکی 

Rahaf al-Qunun

 رہاف قونن کو قانونی کارروائی کے بعد شہریت دینے کا اعلان کردیا ہے۔

رہاف قونن چند روز قبل کویت سے فرار ہو کر بنکاک پہنچی تھی جہاں سے اسے آسٹریلیا جانا تھا تاہم امیگریشن نے پاسپورٹ ضبط کرکے لڑکی کو واپس والدین کے پاس بھیجنے کی تیاری مکمل کرلی۔

رہاف نے واپس جانے سے انکار کرتے ہوئے خود کو ایئرپورٹ کے ہوٹل کے کمرے میں بند کرلیا اورسماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پوری کہانی بیان کردی جس پر سوشل میڈیا پر رہاف کو کافی حمایت ملی اور انسانی حقوق کے نمائندوں نے مداخلت کی۔

View image on TwitterView image on Twitter

Hey I'm Rahaf. My father just arrived as I heard witch worried and scared me a lot and I want to go to another country that I seek asylum in
But at least I feel save now under UNHCR protection with the agreement of Thailand authorities. And I finally got my passport back</p>
</div>
<div class= فیس بک پر شیئر کریں! ٹویٹر پر ٹویٹ کریں

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا KCR لوک سبھا انتخابات سے قبل علاقائی پارٹیوں کو متحد کرکے ایک غیر کانگریسی، غیر بی جے پی محاذ بنانے میں کامیاب ہو جائے گے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.