the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
اوٹاوا، 5 اپریل (یو این آئی) سعودی نوجوان ڈاکٹر نے معمر کینیڈین خاتون کی بینائی بحال کر کے اس کی دنیا روشن کر دی، مذکورہ نوجوان اسکالر شپ پر سعودی عرب سے کینیڈا گیا تھا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی



عرب کے ڈاکٹر نے کینیڈین خاتون کی آنکھ کے قرینہ کی ٹرانسپلانٹیشن کا کامیاب آپریشن کیا جس سے ان کی بینائی بحال ہو گئی خاتون مریضہ مہینوں پہلے یونیورسٹی آف اوٹاوا ہسپتال کے ایمر جنسی روم میں آئی تھی۔ خاتون آنکھ میں مائکروبیل السر میں مبتلا تھی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.