T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ آئندہ ہفتہ یعنی 20 مارچ کو سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کریں گے۔ مسٹر ٹرمپ کی میڈیا
سیکرٹری ساره سینڈرز نے آج یہ اطلاع دی۔ واضح رہے کہ محمد بن سلمان 19 سے 22 مارچ تک امریکہ کے دورے پر آ رہے ہیں۔ اس دوران وہ واشنگٹن، نیویارک اور بوسٹن بھی جائیں گے۔