the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
لندن،28دسمبر:- سعودی عرب میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن میں شہزادوں کے ساتھ ساتھ امریکی و برطانوی کاروباری شخصیات کو بھی حراست میں لینے اور تشدد کا نشانہ بنائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔

شاہی خاندان سے باخبر ذرائع کے حوالہ سے برطانوی اخبار نے بتایا ہے کہ گزشتہ ماہ ولی عہد کے حکم پر کی



جانے والی کارروائی میں جن کاروباری شخصیات کو گرفتار کیا گیا ان میں 8 امریکی، 6 برطانوی اور تین فرانسیسی شہری بھی شامل ہیں۔

یہ دعویٰ بھی کیا گیا ہے کہ ان افراد کے ساتھ مار پیٹ اور تحقیر آمیز سلوک کیا جارہا ہے، تمام زیر حراست مغربی کاروباری طویل عرصے سے سعودی عرب ہی میں مقیم تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.