the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
ریاض، 07 دسمبر (یو این آئی) بین الا قوامی فنڈ برائے زرعی ترقی (آئی ایف اے ڈی) کے سربراہ الوار ولاریو نے "العربیہ ڈاٹ نیٹ “ کو انٹر ویو میں کہا ہے کہ سعودی عرب پانی، آبپاشی کی تکنیکوں اور پائیدار ترقی کے میدان میں ایک اہم ملک ہے۔
انہوں نے بتایا کہ سعودی عرب نے 60 سے زیادہ ملکوں میں پانی کی مدد کے لیے 6 بلین ڈالر سے زیادہ کی رقم فراہم کی ہے۔ اپنی گفتگو میں انہوں نے پانی کے ذرائع کو برقرار رکھنے



کے لیے مشترکہ منصوبوں پر کام کرنے اور تیار کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔
سعودی عرب نے ریاض میں "ون واٹر " سر براہی اجلاس کا آغاز کیا۔ اس کے ساتھ ہی ساتھ ایک عالمی آبی تنظیم کے قیام کا بھی اعلان کیا گیا تا کہ پانی کے چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے ملکوں اور تنظیموں کی کوششوں کو مزید جامع طریقے سے حل کیا جا سکے۔ اس کے لیے تجربات، ٹیکنالوجیز ، تحقیق ، ترقی اور اختراع کو فروغ دیا جائے اور ماہرین کا تبادلہ بھی کیا جاسکے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.