the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
دبئی، 08 مارچ (رائٹر) سعودی عرب کی قیادت میں اتحادی فوج نے شمالی یمن میں فضائی حملے کئے جس میں ایک خاتون اور ایک لڑکی کی موت ہو گئی ہے۔

مقامی لوگوں نے کہا کہ حوثی باغیوں کے گڑھ سعدہ شہر کے قریب کل فضائی حملے کیے گئے



جس میں دو افرادہلاک اور ایک ہی خاندان کے کئی بچے زخمی ہوئے ہیں۔

فضائی حملے میں زخمی ایک مقامی رہائشی حلال احمد صالح نے کہا کہ ان کے گھر میں تین افراد زخمی ہوئے ہیں اور ان کے والد کے گھر کا ایک ممبر زخمی ہوا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.